the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دو ہزار روپے کے بڑے نوٹ سے عام لوگوں کو ہو نے والی مشکلات سے منگل سے کچھ راحت مل سکتی ہے کیونکہ اس دن سے بینک 500 روپے کے نئے نوٹ بھی دینے لگیں گے۔وزیر اعظم کی طرف سے 10 نومبر سے 500 روپے کے نئے نوٹ دستیاب ہونے کے اعلان کے باوجود یہ نوٹ ابھی تک کمرشیل بینکوں کے پاس نہیں



پہنچے تھے لیکن آج بینکنگ سیکٹر سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ 500 کے نئے نوٹ ریزرو بینک کے چار ہزار کرنسی مراکزمیں پهنچ گئے ہیں۔عام لوگوں کو ہو نے والی پریشانیوں کے پیش نظر ریزرو بینک نے ہوائی جہاز سے یہ روپے اپنے کرنسی چیسٹ تک پهنچائے ہیں اور اب یہ منگل سے عام لوگوں کو دیئے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.